چار رگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چار رگیں جن میں دو نیچے کے ہونٹ پر اور دو اوپر کے ہونٹ پر ہیں اور لبوں کے باطن میں یعنی اندر کھلتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چار رگیں جن میں دو نیچے کے ہونٹ پر اور دو اوپر کے ہونٹ پر ہیں اور لبوں کے باطن میں یعنی اندر کھلتی ہیں۔